تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹونے باز" کے متعقلہ نتائج

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونے ٹوٹْکے

۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔

ٹونے ڈامَن

جادو ٹونا .

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونے باز

جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونے باز کے معانیدیکھیے

ٹونے باز

Tone-baazटोने-बाज़

وزن : 2221

ٹونے باز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

English meaning of Tone-baaz

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • enchanter, necromancer, magician, one who caste spells

टोने-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादू टोने करने वाला, जादूगर, साहिर, प्रेत-साधक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹونے باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹونے باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone