تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹونے" کے متعقلہ نتائج

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونے ٹوٹْکے

۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔

ٹونے ڈامَن

جادو ٹونا .

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونے باز

جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونے کے معانیدیکھیے

ٹونے

Toneटोने

وزن : 22

دیکھیے: ٹونا

ٹونے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں
  • جادو، منتر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Tone

Noun, Masculine, Plural

  • magic

टोने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • (लोकमान्यता) तंत्र-मंत्र के माध्यम से नियत उद्देश्य की पूर्ति हेतु किया गया उपक्रम; टोटका
  • विवाह के समय गाया जाने वाला लोकगीत जिसमें वर-वधू को एक-दूसरे के प्रति अनुरक्त करना और उनकी प्रीति को बुरी नज़र से बचाने की कामना होती है

ٹونے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone