تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توپ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

توپ خانَہ

توپیں اور ان سے متعلقہ ساز و سامان رکھنے کی جگہ یا محکمۂ فوج جس کا تعلق توپ خانہ سے ہو

توپ خانَہ دار

توپ خانے کا افسر، میر آتش.

توپ خانَہ لَگانا

زد پر رکھنا، یلغار کرنا، بوچھاڑ کرنا.

توپ خانَہ دَسْتی

بندوقیں، رائفلیں، پستول

داروغَۂ توپ خانَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں توپ خانَہ کے معانیدیکھیے

توپ خانَہ

top-KHaanaतोप-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: آتشی ہتھیار

توپ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توپیں اور ان سے متعلقہ ساز و سامان رکھنے کی جگہ یا محکمۂ فوج جس کا تعلق توپ خانہ سے ہو
  • (چھ) توپیں مع ساز و سامان (میگزین وغیرہ)‏، توپوں کی ایک خاص تعداد پر مشتمل فوج کا حصہ
  • توپیں چلانے والی فوج، انفنٹری

English meaning of top-KHaana

Noun, Masculine

  • place where cannons are kept,  battery, artillery

तोप-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई तोपों का कोई स्वतन्त्र वर्ग या समूह जो प्रायः एक साथ रहता और एक इकाई के रूप में काम करता है।
  • वह स्थान जहाँ तोपे, गोला, बारूद आदि रहता हो
  • तु. फा. वह सेना जो बायें चलती है, तोपें रखने का स्थान
  • तोप तथा उससे संबंधित उपकरण रखने या सहेजने का स्थान
  • गोलों और सामान की गाड़ियों आदि सहित युद्ध के लिए सुसज्जित चार से आठ तोपों तक का समूह
  • सेना का एक विभाग जो तोपों से संबंधित होता है; तोपों का एक साथ इकाई के रूप में काम करने का वर्ग; तोप सेना; (आर्टिलरी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توپ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توپ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words