تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی دار" کے متعقلہ نتائج

ٹوپی دار

وہ اسلحہ جس میں بارود ڈال کر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

ٹوپی دار بَنْدُوق

وہ بندوق جو پٹاخہ کے وسیلے سے چلے، توڑے دار کے خلاف، توڑے دار بندوق

ٹوپی دار پِستَول

وہ پستول جس پر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

ٹوپی دار ٹوپ

ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.

نُکّے دار ٹوپی

قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا

چَھجّے دار ٹوپی

انگریزی ٹوپی ، ہیٹ.

قالِب-دار ٹوپی

قالب کے شکل کی ٹوپی جو دل کی شکل سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی دار کے معانیدیکھیے

ٹوپی دار

Topii-daarटोपी-दार

ٹوپی دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • وہ اسلحہ جس میں بارود ڈال کر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

टोपी-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • वह अधिकार जिसमें बारूद डाल कर टोपी चढ़ा कर चलाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words