Search results
Saved words
Showing results for "tota kaa saag"
Meaning ofSee meaning tota kaa saag in English, Hindi & Urdu
توتَہ کا ساگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.
Showing search results for: English meaning of tota ka sag, English meaning of tota qa sag
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tota kaa saag)
tota kaa saag
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone