تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں کے معانیدیکھیے
طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں
totaa pa.Dhe mainaa pa.Dhe, kahii.n aadmii ke bachche bhii pa.Dhte he.n•तोता पढ़े मैना पढ़े , कहीं आदमी के बच्चे भी पढ़ते हें
ضرب المثل
طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں کے اردو معانی
- یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.
English meaning of totaa pa.Dhe mainaa pa.Dhe, kahii.n aadmii ke bachche bhii pa.Dhte he.n
- satirically spoken to children who show laxity in education implying when when birds and beast can read, why can't the children of men do the same
तोता पढ़े मैना पढ़े , कहीं आदमी के बच्चे भी पढ़ते हें के हिंदी अर्थ
- ये व्यंग्य करते हुए उन योग्य बच्चों के बारे में कहा जाना है जो पढ़ने-लिखने से जी चुराते हैं और अपना पूरा मन नहीं लगाते आशय यह है कि जब पक्षी पढ़ सकते हैं तो मनुष्य के लिए पढ़ना क्या कठिन है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں)
طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔