تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ٹوٹکا ہونا

جادو ہونا ، ٹونا ہونا ؛ کسی بات کا جلدی سے ہوجانا

ٹُوٹا ہونا

کمی واقع ہونا ، قلت محسوس کرنا۔

ٹوکا ہونا

نظر لگنا.

ٹَھٹّا ہونا

خوشی ہونا ، ہن٘سی ہونا.

ٹِکا ہُوا ہونا

رک : ٹکنا.

قَیامَت ٹُوٹِی ہونا

حشر برپا ہونا، شامت آنا

دو ٹوک ہونا

be adjusted, be separated, be decided

سَر ٹِیکا ہونا

کام کا کسی پر مُنحصر ہونا

ٹَنْٹا کَھڑا ہونا

trouble to arise

ہَنسی ٹَھٹَّھا ہونا

ہنسی ٹھٹھا کرنا (رک) کا لازم ؛ کھیل تماشا ہونا ؛ معمولی بات ہونا ۔

ٹوہ میں ہونا

تلاش میں رہنا

ٹَکا پاس نَہ ہونا

be penniless, have no money

ماتھے ٹِیکا ہونا

کسی خاص قسم کا فخر ہونا، سرخاب پَر ہونا.

پَلّے ٹَکا نَہ ہونا

۔ کچھ پاس نہ ہونا۔ ۰فقرہ) غریب کے پَلّے ٹکا نہیں اور بہ مجبوری نہوت کی وجہ سے شکستہ حال رہتا ہے۔

سَر پَر ٹِیکا ہونا

ناموری ہونا ، عِزَّت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹکا ہونا کے معانیدیکھیے

ٹوٹکا ہونا

ToTakaa honaa•टोटका होना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹوٹکا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جادو ہونا ، ٹونا ہونا ؛ کسی بات کا جلدی سے ہوجانا

Urdu meaning of ToTakaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu honaa, Tonaa honaa ; kisii baat ka jaldii se hojaana

English meaning of ToTakaa honaa

Compound Verb

  • to be magic, to be sorcery, Metaphorically: to make something happen quickly

टोटका होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जादू होना, टोना होना, प्रतिकात्मक: किसी बात का जल्दी से हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone