تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طوطے کی طَرَح بولْنا" کے متعقلہ نتائج

طوطے کی طَرَح بولْنا

بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

طوطے کی طَرَح پَڑْھنا

بےسمجھے یاد کرنا ، رٹنا ، بار بار دہرانا

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح دِیدے بَدَلْنا

طوطے کی طرح آنکھیں بدلنا

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھ بَدَلْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طوطے کی طَرَح بولْنا کے معانیدیکھیے

طوطے کی طَرَح بولْنا

tote kii tarah bolnaaतोते की तरह बोलना

محاورہ

طوطے کی طَرَح بولْنا کے اردو معانی

  • بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

English meaning of tote kii tarah bolnaa

  • sputter out things from memory, speak without understanding

तोते की तरह बोलना के हिंदी अर्थ

  • रटी हुई बात दोहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طوطے کی طَرَح بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طوطے کی طَرَح بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words