تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاؤُن کَمیٹی" کے متعقلہ نتائج

ٹاؤُن کَمیٹی

چھوٹی قسم کی میونسپل کمیٹی جو ٹاؤن یا قصبے کی ہوتی ہے. اس کمیٹی کے ارکان بھی منتخب ہوتے ہیں اس کے قیام کے لیے کم از کم آبادی کی تعداد مقرر ہوتی ہے ٹاؤن کمیٹی کے سپرد قصبے کی صحت و صفائی ابتدائی تعلیم محصولات اور اس قسم کے شہری غور و پرداخت کے دوسرے انتظامات ہوتے ہیں حکومت شہری شہولتوں کے انظام کے لیے ٹاؤن کیٹیوں کو گرانٹ یا امداد بھی دیتی ہے

ٹاؤُن ایرِیا کَمیٹی

رک : ٹاؤن کمیٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاؤُن کَمیٹی کے معانیدیکھیے

ٹاؤُن کَمیٹی

town-committeeटाउन-कमेटी

اصل: انگریزی

ٹاؤُن کَمیٹی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی قسم کی میونسپل کمیٹی جو ٹاؤن یا قصبے کی ہوتی ہے. اس کمیٹی کے ارکان بھی منتخب ہوتے ہیں اس کے قیام کے لیے کم از کم آبادی کی تعداد مقرر ہوتی ہے ٹاؤن کمیٹی کے سپرد قصبے کی صحت و صفائی ابتدائی تعلیم محصولات اور اس قسم کے شہری غور و پرداخت کے دوسرے انتظامات ہوتے ہیں حکومت شہری شہولتوں کے انظام کے لیے ٹاؤن کیٹیوں کو گرانٹ یا امداد بھی دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاؤُن کَمیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاؤُن کَمیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words