تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trophic" کے متعقلہ نتائج

trophic

غَذا کے بارے میں

traffic

سَودا

terrific

(الف) زبردست ، عظیم ، بہت شدید (ب) بہت عمدہ ، اعلیٰ (ج) بہت زیادہ-:

ٹَرافِک

سڑک پر گاڑیوں وغیرہ کی آمد و رفت نیز ریل اور جہاز کے ذریعہ مال اور مسافروں کی نقل و حمل ، رک : ٹریفک.

traffic island

سڑک پَر ممنوعہ عِلاقہ جو ٹریفک کے علاوہ کسی اور کام کے لیے مَخصُوص کیا گیا ہو

ٹَرَیفِک جام

سڑک پر شدید مشغولیت یا بھیڑ بھاڑ کے باعث آمدو رفت کا منجمد ہو جانا

ٹَرَیفِک مَینیجَر

ریل او رجہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد و رفت کے انتظامی محکمہ کا افسر اعلٰے یا سب سے بڑا بااختیار نگراں.

ٹَرَیفِک سِگْنَل

چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمد و رفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے.

ٹَرَیفِک کَنْٹَرول

سڑک پر آمد و رفت کی باقاعدگی کا نظام.

trifocal

{بَصریات} تین ماسکہ

torrefaction

آگ سے خشک کرنے کا عمل

trafficker

ہیرا پھیری کرنے والا

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تار آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف آفس

ہَوائی ٹَرَیفِک

فضائی آمد و رفت ، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمدورفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام نیز فضا میں پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا ان کی نوعیت اور سمت (انگ : Air Traffic) ۔

یَک طَرْفَہ ٹَرِیفِک

ایک طرف یا ایک راستے پر رواں سواریاں ، ایک جانب کی آمدورفت جبکہ مخالف سمت سے آنا منع ہوا(انگ :One Way کا ترجمہ Traffic).

trophic کے لیے اردو الفاظ

trophic

trophic کے اردو معانی

صفت

  • غَذا کے بارے میں
  • تَغذیہ کے بارے میں
  • اِس سے مُتعَلّق
  • تَغذیاتی

trophic के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गज़ा के बारे में
  • तग़ज़िया के बारे में
  • इस से मुतअल्लक़
  • तग़ज़ियाती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trophic)

نام

ای-میل

تبصرہ

trophic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone