تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُڑائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُڑائی کے معانیدیکھیے
تُڑائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھل وغیرہ تڑوانے کی اجرت
- روپیہ خردہ کرانے کا بٹا
- (دباغت) چمڑے کو خشک کر کے بفنگ کے لیے تیار کرنے کا عمل
- پھل وغیرہ تڑوانے کی اُجرت، روپیہ خوردہ کرانے کا بٹّا، اس کا املا توڑائی ہے
شعر
پھر میری کمند اس نے ڈالے ہی تڑائی ہے
وہ آہوئے رم خوردہ پھر رام نہیں ہوتا
English meaning of tu.Daa.ii
Noun, Feminine
- price paid for changing money,
- wages paid for demolition
तुड़ाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तोड़ने की क्रिया, भाव या मजदूरी
- तुड़ने या तुड़वाने की क्रिया या भाव
- तोड़-फोड़, ढहाई
- तोड़ने की मज़दूरी
- चूर्ण करना कुटाई, भंजन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُڑائی)
تُڑائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔