تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُفَنگ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

تُفَنگ

بندوق

تُفَنگچَہ

چھوٹی بندوق ، تپنچہ ، پستول .

تُفَنگ دَہان

بندوق کا من٘ھ یا بندوق جیسا من٘ھ

تُفَنگی

رک : تفن٘گ انداز معنی نمبر ۱ .

تُفَنگ اَنْداز

تیرانداز، بندوق چلانے والا

تُفَنگ چھوڑْنا

بندوق چلانا.

تُفَنگ چَڑھانا

بندوق کی شست بان٘دھنا ، فیر کرنے کے لیے بندوق چھتیانا.

تُفَن٘گ کا توتا

۔توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فتیلہ رکھ کر یاروت کو آگ دیتے ہیں۔ ؎

تُفَن٘گ کا طوطا

توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فلیتہ رکھ کر بارود کو آگ دیتے ہیں.

تُفَن٘گ کا پیالَہ

بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).

تُفَن٘گ اَفْگَنی

تفن٘گ چلانا ، بندوق چلانا .

تُفَن٘گ اَنْدازی

بندوق چلانے اور اس سے نشانہ لگانے کا فن.

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

سَنْگِ تُفَنگ

توڑے دار بندوق کا پتھر

تُفَن٘گِ چَمْقاقی

رک : تفن٘گ توڑہ دار.

تُفَن٘گ توڑَہ دار

وہ بندوق جو فلیتے کے ذریعے چلائی جائے ، رک : توڑے دار بندوق.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُفَنگ اَنْداز کے معانیدیکھیے

تُفَنگ اَنْداز

tufa.ng-andaazतुफ़ंग-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

تُفَنگ اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • (ف) صفت۔ مذکر۔ وہ فاصلہ، جہاں تک بندوق کی گولی پہنچے
  • تیرانداز، بندوق چلانے والا

اسم، مذکر

  • وہ فاصلہ، جہاں تک تیر یا کن٘کر یا چھّرہ پہن٘چے

तुफ़ंग-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बंदूकची, निशाने-बाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُفَنگ اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُفَنگ اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone