تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُفَنگ" کے متعقلہ نتائج

تُفَنگ

بندوق

تُفَنگچَہ

چھوٹی بندوق ، تپنچہ ، پستول .

تُفَنگ دَہان

بندوق کا من٘ھ یا بندوق جیسا من٘ھ

تُفَنگی

رک : تفن٘گ انداز معنی نمبر ۱ .

تُفَنگ اَنْداز

تیرانداز، بندوق چلانے والا

تُفَنگ چھوڑْنا

بندوق چلانا.

تُفَنگ چَڑھانا

بندوق کی شست بان٘دھنا ، فیر کرنے کے لیے بندوق چھتیانا.

تُفَن٘گ کا توتا

۔توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فتیلہ رکھ کر یاروت کو آگ دیتے ہیں۔ ؎

تُفَن٘گ کا طوطا

توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فلیتہ رکھ کر بارود کو آگ دیتے ہیں.

تُفَن٘گ کا پیالَہ

بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).

تُفَن٘گ اَفْگَنی

تفن٘گ چلانا ، بندوق چلانا .

تُفَن٘گ اَنْدازی

بندوق چلانے اور اس سے نشانہ لگانے کا فن.

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

سَنْگِ تُفَنگ

توڑے دار بندوق کا پتھر

تُفَن٘گِ چَمْقاقی

رک : تفن٘گ توڑہ دار.

تُفَن٘گ توڑَہ دار

وہ بندوق جو فلیتے کے ذریعے چلائی جائے ، رک : توڑے دار بندوق.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُفَنگ کے معانیدیکھیے

تُفَنگ

tufa.ngतुफ़ंग

اصل: فارسی

وزن : 121

دیکھیے: بَنْدُوق

تُفَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندوق
  • (کھیل) وہ بڑی نَے یا تھوتھا نرسل جس میں مٹی یا آٹے وغیرہ کی گولیاں یا چھوٹا سا تیر ڈال کر پھون٘ک کے زور سے چلاتے ہیں
  • وہ آلہ جس سے سانس کے زور سے تیر پھین٘کتے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tufa.ng

Noun, Feminine

  • any tube through which a missile is fired
  • a musket, gun
  • rifle, pop-gun

तुफ़ंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राचीन समय में प्रचलित वह नली जिसमें मिट्टी की गोलियाँ, लोहे के छोटे-छोटे टुकड़े आदि भरकर ज़ोर से फूँककर चलाया जाता था
  • बंदूक, तुपक।
  • हवाई बंदूक।

تُفَنگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُفَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُفَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words