تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے" کے متعقلہ نتائج

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

قسم یا عہد کے موقع پر بولتے ہیں یعنی تیرے خلاف کروں تو گویا اپنے خدا کے خلاف کروں.

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ یہ فقرہ قَسَم یا عہد کے موقع پر مستعمل ہے۔ یعنی تجھ سے وفا نہ کرے تو کافر ہو۔ ؎ تجھ کی جگہ۔ اُس۔ تم۔ بھی کہتے ہیں۔

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ ایک طرح کی سخت قَسم اور واثق عہد ہے۔ یعنی تم سے برگشتہ ہونا خدا سے خلاف ہوجانے کے برابر ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے کے معانیدیکھیے

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

tujh se phire to vo KHudaa se phireतुझ से फिरे तो वो ख़ुदा से फिरे

ضرب المثل

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے کے اردو معانی

  • قسم یا عہد کے موقع پر بولتے ہیں یعنی تیرے خلاف کروں تو گویا اپنے خدا کے خلاف کروں.

तुझ से फिरे तो वो ख़ुदा से फिरे के हिंदी अर्थ

  • कुसुम या अह्द के मौक़ा पर बोलते हैं यानी तेरे ख़िलाफ़ करूं तो गोया अपने ख़ुदा के ख़िलाफ़ करूं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words