تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تجھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تجھی کے معانیدیکھیے
تجھی کے اردو معانی
ضمیر
- تجھ ہی، تجھے ہی
شعر
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر
جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
English meaning of tujhii
Pronoun
- thee alone, you alone
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تجھی)
تجھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔