تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُک بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

تُک بَنْدی

مقفیٰ عبادت، تک سے تک ملانا

تَک بَنْد

کمرہ بند ، وہ پٹکا یا پیٹی جو ریشمی یا اونی ہو اور اس میں گھنڈی یا تکمہ لگا ہو یا بکسوئے لگانے کا سوراخ ہو .

تُک بَن٘د

تک بندی کرنے والا، زٹل، قافیے، ایسے شعر جن کا وزن، ردیف، قافیہ وغیرہ درست نہ ہو، غیر مفہوم شاعری، بے معنی شاعری، غیر ادبی شاعری، بکواس، لغو

طاق بَنْدی

دیوار میں طاق کی شکل کے نقش و نگار (زینت کے لیے) بنوانے کا عمل.

تاک بَنْدی

اتاتی یا ٹھاٹھر بان٘دھنا ۔

تُھک بَنْد

ایسا کام جو نا پائدار ہو ، بودا ، تھوک سے جڑا ہو.

تھوک بَندی

ایک تحریری اقرار نامہ جو گانْو کے تقسیم کرنے کی نسبت لکھا جاتا ہے .

تُھک بَنْد کام کَرنا

تھوک سے جوڑ دینا، نہایت ناپائدار کام بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُک بَنْدی کے معانیدیکھیے

تُک بَنْدی

tuk-ba.ndii•तुक-बंदी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تُک بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • مقفیٰ عبادت، تک سے تک ملانا
  • زٹل قافیے ہانکنا، بکواس کرنا، بے تکے شعر کہنا
  • تُک سے تُک ملانا، زٹل قافیے ہانکنا، بکواس

شعر

Urdu meaning of tuk-ba.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • muqaffaa ibaadat, tak se tak milaana
  • zaTil qaafii.e haanknaa, bakvaas karnaa, betuke shear kahnaa
  • tak se tak milaana, zaTil qaafii.e haanknaa, bakvaas

English meaning of tuk-ba.ndii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • forming rhymes, making verses of poor quality
  • insipid versification
  • to rhyme, to make verses

तुक-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी साधारण कविता करना जिसके चरणों के अंत में एक-सी तुक या अंत्यानुप्रास के सिवा कोई विशेष भाव या रस न हो
  • काव्य रचना लिखने की कोशिश, क़ाफ़ियों का जोड़ तोड़
  • मुअन्नस। तक से तक मिलाना। ज़टिल क़ाफ़ीए हांकना। बकवास
  • उफ़ करना, होना
  • ज़टिल क़ाफ़ीए हांकना, बकवास करना, बेतुके शेअर कहना
  • तुक मिलाने या जोड़ने की क्रिया
  • मुक़फ़्फ़ा इबादत, तक से तक मिलाना
  • साधारण या स्तरहीन कविता
  • ऐसी कविता (पद्य) जिसके चरणों के अंत में तुक या ध्वनि संबंधी मेल तो हो लेकिन जिसमें भाव या भाषा के सौंदर्य का अभाव हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُک بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُک بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone