تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا

بڑے لالچی کے بارے میں کہتے ہیں

کھانا پِینا گان٘ٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا.

مان٘گ تان٘گ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

بِھیک مان٘گ کھانا

بھیک پر گزر کرنا

ٹُکْڑے مان٘گ لانا

بھیک مان٘گنا ، بھیک مان٘گ کر گزر بسر کرنا.

مان٘گ مُون٘گ

مانگنے کا عمل ، گداگری.

مان٘گ کھانا

بھیک مانگ کر زندگی گزارنا ، بھیک پر گزر اوقات کرنا.

مان٘گ سَن٘وارْنا

پٹّیاں جمانا، بالوں کو درست کرنا، کنگھی چوٹی کرنا، سنوارنا، بنانا، سجانا، آراستہ کرنا

مان٘گ سَن٘وَرْنا

مان٘گ سنوارنا کا لازم، بالوں کا درست ہونا، کنگھی چوٹی کرنا، مانگ نکلنا، سجنا، آراستہ ہونا

مان٘گ ٹَھنْڈی رَہنا

سہاگن رہنا.

ٹُکْڑے بان٘دْھنا

طبلہ بجانے میں تھاپ میں جوڑ لگانا جو بہت مزہ دیتا ہے، طبلے پر گیت کے مختلف بولوں کو خوش اسلوبی سے ترتیب دینا.

آن٘چَل گان٘ٹھ

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے .

گان٘ٹھ گِرَہ

کیسہ، جیب، پاکٹ، مراد : روپیہ پیسہ، رقم، سرمایہ، اثاثہ

مان٘گ تان٘گ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مان٘گ مُون٘گ کَر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

گان٘ٹھ بن٘دْھنا

عقد ہونا، بیاہ ہونا

مان٘گ سے ٹَھنڈی رَہے

(دعائیہ) خاوند جیتا رہے ، سہاگ بنا رہے.

مان٘گ سے ٹَھنْڈی ہے

(دعائیہ) سہاگن ہے ، خاوند زندہ و سلامت ہے.

ضَغْطَہ گان٘ٹھ

گان٘ٹھ کی ایک قسم جو خون کا بہاؤ روکنے کے لیے کئی ہوئی رک پر رکھ کر کس دیا جاتا ہے .

گِرَہ گان٘ٹھ کھولْنا

اپنا خرچ کرنا ، اپنی گرہ سے خرچ کرنا.

ہَلْدی کی گان٘ٹھ

ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔

مُعافی مان٘گ لینا

معذرت کرنا ، قصور درگزر کرنے کی درخواست کرنا ، غلطی یا گناہ کی بخشش چاہنا ۔

کوکھ مان٘گ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

کوکھ مان٘گ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

مان٘گ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہے

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

گِرَہ گان٘ٹھ کی کھونا

اپنا روپیہ ضائع کرنا ، اپنا مال کھونا.

گان٘ٹھ میں پَیْسَہ رَکھنا

سب خرچ کر ڈالنا.

مان٘گ میں صَن٘دَل بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

مان٘گ میں سِین٘دُور بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

طَمان٘چَہ کھانا

طمان٘چے کی ضرب سہنا ، تھپّڑ کی مار کھانا.

صَنْدَل سے مان٘گ بَھری رَہْنا

ہمیشہ سہاگ قائم رہنا.

مان٘گ کوکھ سے ٹَھنْڈی رَہ

(دعائیہ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے.

ٹُکْڑے ہونا

قتل ہوجانا ، مارا جانا.

مان٘گ تان٘گ

مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار.

ہِراس کھانا

خوف کھانا ، ڈرنا ۔

مَلُولَہ کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

لُہاس کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

ہَیبَت کھانا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَلْکورے کھانا

ہلنا ، لرزنا ، ہچکولے لینا ، لہرانا ؛ اوپر سے نیچے کی طرف گرنا

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

نِیمچہ کھانا

تلوار سے گھائل ہونا، نیمچہ کی چوٹ کھانا

سُرْمَہ کھانا

چُپ سادھنا ، خاموش رہنا ، گُونگا بن جانا.

لُہاسا کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

کَراہِیَت کھانا

رک: کراہیت ہونا.

ہَول کھانا

کسی اندیشے کے سبب آپ ہی آپ خوف کھانا ، دہشت میں مبتلا ہونا ، مضطرب رہنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، دہلنا.

کَلیجَہ کھانا

دل کو دُکھ پہنچانا ، ایذا دینا .

رُوپَیَہ کھانا

کسی کا روپیہ غصب کرلینا یا ہضم کر لینا ؛ روپیہ پیسہ خرچ کرانا ، صرف کرانا.

ہِچکولے کھانا

کشتی یا گاڑی وغیرہ کا پانی کے زور سے اِدھر اُدھر یا اوپر نیچے ہونا ، لہرانا نیز کسی سواری کا جھٹکے کھانا ۔

لُہاسَہ کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

ہِچکولا کھانا

مورْچَہ کھانا

چیونٹی یا دیمک کا کسی چیز کو کھاکر کھوکھلا کردینا ، دیمک کھانا ۔

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

ہَتکَٹی کھانا

ہتکٹی کا وار جھیلنا ، ضرب سہنا ۔

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

لَطْمَہ کھانا

طمان٘چہ کھانا، تھپیڑا کھانا

گان٘ٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

گُہ کھانا

جھک مارنا ، جھوٹ بولنا ، بیہودہ بکنا .

رَن٘ج کھانا

ترس کھانا (کسی پہ) رحم کرنا (پر کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا

Tuk.De maa.ng khaanaa, puu.njii gaa.nTh baa.ndhnaaटुकड़े माँग खाना, पूँजी गाँठ बाँधना

ضرب المثل

ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا کے اردو معانی

 

  • بڑے لالچی کے بارے میں کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

टुकड़े माँग खाना, पूँजी गाँठ बाँधना के हिंदी अर्थ

 

  • बड़े लालची के बारे में कहते हैं

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑے مان٘گ کھانا، پُون٘جی گان٘ٹھ بان٘دْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words