تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُکْڑے اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑے اُڑانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ٹُکْڑے
ٹُکْڑے اُڑانا کے اردو معانی
- اعضا کا پارہ پارہ کرنا، جسم کو چور چور کر دینا
- خوب مارنا
- کاغذ یا لباس کا پارہ پارہ کرنا، پرزہ پرزہ کرنا، پھاڑ دینا، دھجی دھجی کر دینا
- کھال اُڑانا
English meaning of Tuk.De u.Daanaa
- (of cloth or paper) tear into pieces
- beat or thrash severely
टुकड़े उड़ाना के हिंदी अर्थ
- शरीर के अंग का टुकड़ा टुकड़ा करना, जिस्म को चूर चूर कर देना
- ख़ूब मारना
- काग़ज़ या कपड़े का टुकड़ा टुकड़ा करना, पुर्ज़ा पुर्ज़ा करना, फाड़ देना, धज्जी धज्जी कर देना या चिथड़ा कर देना
- खाल उड़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑے اُڑانا)
ٹُکْڑے اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔