تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُخْمِ رَیحان" کے متعقلہ نتائج

تُخْم

بیج، گٹھلی، دانہ

تُخْمَہ

اصل، نسل، نژاد، ذات، اولاد

تُخْمی

بیج سے پیدا شدہ، جو قلمی نہ ہو، اصلی

تُخْمْچَہ

(لفظاً) چھوٹے بیج ، کوئی بھی ذرۂ تخم کس سے روئیدگی پھوٹ نکلی ہو.

تُخْمَک

وہ خلیے جو تخم ہوتے ہیں اور جسامت میں بڑے.

تُخْمِ عِشْق

تُخْمِ عَمَل

تُخْم دان

(حیوانیات) جسم کے انداز وہ تھیلی جس میں انڈے یا تولیدی جرثومے ہوتے ہیں، بیضہ دان کیسۂ کرم منی، صّرۂ تخم.

تُخْم بازی

نوروز اور عید وغیرہ کے دنوں میں لڑکوں کا انڈے مارنے کا کھیل .

تُخْم ریزی

بیج بونا، کھیت میں بیج بکھیرنے کا عمل

تُخْم اُگْنا

بیج میں اکھوا پھوٹنا ، اُبنا، (مجازاً) نمودار ہونا، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا.

تُخْم بونا

(مجازاً) کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ، کوئی جذبہ ابھارنا، کسی نیک و بد کام کی ابتدا کرنا.

تُخْم جَمْنا

(مجازاً) مضبوطی سے قائم ہونا .

تُخْم سَٹْنا

رک : تخم ہونا .تخم ڈالنا.

تُخْم پاشی

بیج چھڑکنا

تُخْم پَڑنا

بیج پڑنا ، (مجازاً) بنیاد پڑنا ، ابتدا ہونا .

تُخْم ڈالْنا

بیج بونا ؛ بنیاد قائم کرنا .

تخم ریحاں

دوائی میں استعمال ہوتا ہے، خرفے کا بیج

تُخْم پُھوٹْنا

رک : تخم اُگنا.

تُخْمِ کَتاں

السی کے بیج

تُخْمِ عاشِقی

تُخْمِ رَیحان

خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج، جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں، باقلتہ الحمقا، باقلہ،خرفہ، مسکن اور فرح بخش، لا: purslain ocymum Pilosum

تُخْمی آم

وہ آم، جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سے پیدا ہوتا ہے

تُخْمِ بالَنگُو

تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil .

تُخْم گَڑا ہونا

کسی بات کا قایم ہونا ، کسی جذبے رغیرہ کا دل میں جگہ کر لینا .

تُخْم پاشی کَرنا

تُخْمی گائے

مقامی نسل کی گائے ، وہ گائے جس کی نسل دوغلی نہو.

تُخْمَک دان

رک : تخم دان .

تُخْمَہ پَڑنْا

شدید بد ہضمی کی شکایت ہوجانا.

تُخْمَہ نِکلنْا

کبوتر کے جسم پر مسوں کا نکلنا، کبوتر کے پھنسیاں سی ہوجانا

بَد تُخْم

رک : بد اصل.

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

گِرْدِ تُخْم

(نباتیات) بیج کے نوک دار سِرے کی جانب جھلّی نما غلافِ تخم ، غلافِ جنین .

نِہاں تُخم

(نباتیات) وہ پودے جن کے بیج پھولوں کے اندر پائے جاتے ہیں

یَک تُخْم بَرْگ

(بناتیات) یک دالہ جنس سے تعلق رکھنے والا پودا جو ایسے جنین پیدا کرتا ہے جس میں صرف ایک بیج پتی ہوتی ہے اور جب کے پتوں کی رگیں متوازی ہوتی ہیں.

عُرْیاں تُخْم پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں .

حَرام کا تُخْم

رک : حرام زادہ.

یَک تُخْم بَرگی

جس کے بیج میں سئ صرف ایک پتا نکلتا ہو ؛ رک : یک تخم برگ.

سِیتْلا کا تُخْم

چیچک کا جرثُومہ .

مَصْنُوعی تُخْم اَنْدازی

مصنوعی تخم ریزی ، مصنوعی نسل کشی ، غیر حقیقی منوی ترسیل برائے نسل کشی (بذریعہء آلات) (Artificial Insemination)

بَنْد تُخْم پَودا

رک : بند بیجا۔

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر

کسی بات کا زیادہ اثر ہوتا ہے کسی کے پاس بیٹھنے کا یا نسل کا ، اثر یا صحبت کا ہوتا ہے یا نسل کا.

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُخْمِ رَیحان کے معانیدیکھیے

تُخْمِ رَیحان

tuKHm-e-raihaanतुख़्म-ए-रैहान

وزن : 22221

تُخْمِ رَیحان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج، جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں، باقلتہ الحمقا، باقلہ،خرفہ، مسکن اور فرح بخش، لا: purslain ocymum Pilosum

English meaning of tuKHm-e-raihaan

Noun, Masculine

  • purslane, the seed of Ocimum pilosum

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُخْمِ رَیحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُخْمِ رَیحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone