تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُخْم ریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُخْم ریزی کے معانیدیکھیے
تُخْم ریزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیج بونا، کھیت میں بیج بکھیرنے کا عمل
- (مجازاً) آغاز، ابتدا کرنے یا بنیاد ڈالنے کا عمل
شعر
نہ کرتے نفرتوں کی تخم ریزی ہم اگر فیضیؔ
تو یہ ہندوستاں اپنا وہی جنت نشاں ہوتا
تخم ریزی کر رہا ہوں میں اسی امید پر
پھولتے پھلتے ہوئے کل یہ شجر دیکھیں گے لوگ
English meaning of tuKHm-rezii
Noun, Feminine
- seeding, sowing scattering seed
- broadcasting
तुख़्म-रेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बीज बोना, खेत में बीज बोने की प्रक्रिया
- (मजाज़न) आग़ाज़, शुरुआत करने या बुनियाद डालने की प्रक्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُخْم ریزی)
تُخْم ریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔