تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُلّاب" کے متعقلہ نتائج

طَلَبَہ

طالبِ علم، شاگرد

تالابی

تالاب (رک) سے منسوب .

طَلَبی

بلاوا

طالِبی

اولادِ ابو طالب ، ابو طالب سے منسوب.

طالِبَہ

طالب کی تانیث، ڈھونڈھنے والی، جستجو کرنے والی، نیز تعلیم حاصل کرنے والی (لڑکی وغیرہ)

تَعْلِیبی

کاٹے کے نشان والا ، (نباتات) X کی شکل کا ، متقاطع، چلیپا نما ، انگ : Decussate

طَلَبَۂ عِلْم

طالبِ علم (رک) کی جمع.

تالابندی

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

طالَ بَقاؤُہُ

اللہ تعالیٰ اس کی عمر بڑھائے ، اسے جیتا رکھے.

طُلَبا

جستجو کرنے والے، جویاں نیز طالبان علم، شاگرد

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

طَلَبِ اِشْہاد

(فقہ) رک : طلبِ استشہاد.

طَلَبِ اِسْتِشْہاد

(قانون) گواہ کرنے یا حاضر کرنے کی طلب ، وہ طلب جو شفع وغیرہ کا دعویٰ کرنے میں ملحوظ رکھی جاتی ہے ، لوگوں کو گواہی میں بلانے میں مدعی یا شفیع اس کا لحاظ یا رعایت کرتا ہے ، گواہی طلبی.

طَلَبِ بِالْواسْطَہ

(معاشیات) ایسی چیزوں کی مانگ جو خود تو براہ راست کوئی احتیاج پوری نہیں کرتیں ، لیکن ایسی چیزوں کی تیاری میں ناگزیر مدد دیتی ہیں جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو سکے (مثلاً روٹی کے لیے گیہوں ، آٹا ، چکی ، توا وغیرہ)

طَلَبِ بِلا واسْطَہ

(معاشیات) ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہِ راست کوئی احتیاج پوری ہو (مثلا روٹی ، لباس ، مکان وغیرہ).

طَلَبِ مُواثَبَت

(فقہ) طلب شفعہ کی دوسری قسم جس میں کسی کو گواہ کرنا لازم ہوتا اور شفیع اپنے حق کو خود ظاہر کرے یا اپنی زبان سے شفعہ طلب کرے.

طَلَبِ مُرَکَّب

(معاشیات) ایسی چیز کی مانگ جس سے کئی چیزیں تیار ہوتی ہیں ، مثلاً چمڑا جو سوٹ کیس ، جوتے ، ہینڈ بیگ ، بستر بند وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے.

طَلَبِ مُشْتَرِک

(معاشیات) ایسی کل چیزوں کی مجموعی مان٘گ جو مل کر ایک چیز تیار کرتی ہوں.

طالِبِ زَر

زر کا طالب ، لالچی ، حریص ، مال و زر کا خواہاں

طالِبِ عُقبیٰ

طالِبِ خُدا

طالِبِ دِیدار

دید کا طلب گار، دیکھنے کا خواہاں

طالِبِ اِمداد

مدد کا طلب کرنے والا

طالِبِ دُنْیا

دنیا دار، لالچی، حریص، طالب زر، مال و دولت کی چاہ رکھنے والا

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

طالِبِ اِسْتِمداد

مدد کا طلب کرنے والا

طالِبِ جَنگ ہونا

مبارز طلبی کرنا ، دشمن کو لڑائی کے لیے بلانا.

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

طالِبِ نَبَرْد ہونا

جنگ کے لیے بلانا.

طالِبِ عِلْم کی لُنْگی

کوئی ایسی شے جس سے کئی کام نکلیں ، متعدد کاموں میں آنے والی چیز.

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

طالِبِ عِلْم

طالب العلم، علم کا طالب گار

طالِبِ کار

کام طلب کرنے والا ؛ مراد : خواہش مند ، مشتاق.

طالِبِ عِلْمی

تعلیم پانا، تحصیلِ علم نیز شاگردی، تحصیلِ علم کا زمانہ، علم پڑھنے یا سیکھنے کا عمل، علم سیکھنے کا کام یا زمانہ

طالِبِ اِنْصاف

انصاف چاہنے والا ، عدل کا طلب گار

طَلَب بانْٹْنا

تنخواہ تقسیم کرنا.

طالِبِ اَمان ہونا

جان کی امن چاہنا ، لڑائی میں ہار مان کر جان بخشی چاہنا.

طالِبِ مَرْگ ہونا

مرنے کا خواہش مند ہونا

طالِبِ عِلْمی کَرْنا

علم حاصل کرنا ، کسبِ علم کرنا.

طالِبِ کَفَن ہونا

مرنے کا خواہش مند ہونا

تا لَبِ گور

آخر دم تک

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

تَلے بَنْدی

(ساہو کاری) بقایا ، فاضل

طالِبانِ حَق

سچ کے متلاشی، سچے مذہب کے متلاشی

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

طَلَبِیدَن

بلانا ؛ چاہنا ، خواہش کرنا ، ڈھونڈنا.

طَالِع بَد

بُری قسمت، بد قسمتی، بد نصیبی

تالابیلی

بیچینی، تلابیلی، بے قراری، پریشانی، تڑپن، درد

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

ٹالے بالے سُنْنا

ٹال مٹول میں رہنا، حیلے حوالے میں رہنا

telebanking

ٹیلیفون کے ذریعے بینک سے لین دین۔.

تَلِیبار

وہ مکان جو ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے لیے لکڑیوں سے بنائیں تاکہ ریشم حاصل ہو

طالِبات

تعلیم حاصل کرنے والی (لڑکیاں)

طالِبِین

طلباء ، درس لینے والے لڑکے.

طالِبان

مانگنے والے، چاہنے والے، خواہش رکھنے والے

ٹالے بالے میں آنا

دھوکا کھانا، غلط بات پر یقین کرلینا .

طالِبِیَّت

طالب ہونے کی حالت ، طلبگار ہونا ، عاشق ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُلّاب کے معانیدیکھیے

طُلّاب

tullaabतुल्लाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: طَلَبَ

طُلّاب کے اردو معانی

مذکر

  • طالبِ عالم، بہت سے شاگرد

तुल्लाब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ‘तालिब' का बहु., विद्यार्थी लोग।।

طُلّاب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُلّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُلّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone