تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم ڈال ڈال تو میں پات پات" کے متعقلہ نتائج

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

وُہ ڈال ڈال تو ہَم پات پات

وہ اپنی جگہ ہم اپنی ، ان کا اپنا خیال ہے اور ہمارا اپنا ، اپنی اپنی رائے ۔

تُو ڈال ڈال میں پات پات

۔دیکھو ’تم‘۔

تُو ڈال ڈال تو مَیں پات پات

رک: تم ڈال ڈال تو میں پات پات

مَیں ڈال ڈال، تُو پات پات

میں تجھ سے کم چالاک نہیں ، مجھ سے بچ کر نہیں جاسکتا ۔

آپ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

آپ ڈال ڈال میں تو مَیں پات پات

میں آپ سے زیادہ چالاک چالیا ہوشیار اور عقلمند ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم ڈال ڈال تو میں پات پات کے معانیدیکھیے

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

tum Daal-Daal to mai.n paat-paatतुम डाल-डाल तो मैं पात-पात

نیز - تُم ڈال ڈال تو ہم پات پات

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات کے اردو معانی

  • تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

    مثال - کیا اور کوئی اس قابل نہ تھا جس سے کہنے والے کا پتا نشان پوچھتیں مجھ پر کیا ٹیکا تھا، تم ڈال ڈال تو میں پات پات یعنی تم لاکھ سیان پنا دکھاؤ میں پھنسنے والی نہیں۔

English meaning of tum Daal-Daal to mai.n paat-paat

  • I am cleverer than you

तुम डाल-डाल तो मैं पात-पात के हिंदी अर्थ

  • तुम्हारी चालें ख़ूब समझता हूँ, मैं तुमसे अधिक चालाक हूँ। ('तुम' की विशेषता नहीं दूसरे सर्वनामों एवं संज्ञाओं के साथ भी बोलते हैं, कुछ कवियों एवं शायरों ने शब्दों में कुछ हेर-फेर भी किया है)

    उदाहरण - क्या और कोई इस काबिल न था जिससे कहने वाले का पता-निशान पूछतीं, मुझ पर क्या टीका था, लेकिन तुम डाल-डाल तो मैं पात-पात यानी तुम लाख स्यान-पना दिखाओ मैं फंसने वाली नहीं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم ڈال ڈال تو میں پات پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words