تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تم رُوٹھے ہم چُھوٹے" کے متعقلہ نتائج

تم رُوٹھے ہم چُھوٹے

تم ناراض ہوئے ہماری جان بچی، کسی کی ناخوشی سے بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ چلو نہیں مانتے نہ مانو جوتی کی نوک سے تم روٹھے ہم چھوٹے یعنی ہمیں بھی چھوٹ ملی

سائِیں رُوٹھے ہَم چُھوٹے

خُدا ناراض تو جگ ناراض.

تُم رُوٹھے بَم چُھوٹے

تمہاری ناراضگی کی پروا کب ہے ، تم ناراض ہوگئے اچھا ہوا ہماری بھی جان چھوٹی (کسی کی ناراضگی سے بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں تم رُوٹھے ہم چُھوٹے کے معانیدیکھیے

تم رُوٹھے ہم چُھوٹے

tum ruuThe ham chhuuTeतुम रूठे हम छूटे

اصل: ہندی

عبارت

موضوعات: عوامی

تم رُوٹھے ہم چُھوٹے کے اردو معانی

 

  • تم ناراض ہوئے ہماری جان بچی، کسی کی ناخوشی سے بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ چلو نہیں مانتے نہ مانو جوتی کی نوک سے تم روٹھے ہم چھوٹے یعنی ہمیں بھی چھوٹ ملی
  • طلاق یا ترک تعلق کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے

English meaning of tum ruuThe ham chhuuTe

 

  • your anger is a relief to me, I don't care if you are angry with me

तुम रूठे हम छूटे के हिंदी अर्थ

 

  • तुम रुष्ट हुए हमारी जान बची, किसी की रुष्टता से निश्चिंतता व्यक्त करने के लिए कहा जाता है कि चलो नहीं मानते न मानो जूती की नोक से तुम रूठे हम छूटे अर्थात हमें भी छूट मिली
  • तलाक़ या संबंद विच्छेद के लिए प्रयुक्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تم رُوٹھے ہم چُھوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تم رُوٹھے ہم چُھوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words