تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم سے خُدا پناہ میں رکھے" کے متعقلہ نتائج

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے

خوب آدمی ہو، تمہارے برے فعلوں کے اثر سے خدا پانی پناہ میں رکھے

خُدا پَناہ میں رَکھے

خدا بچائے

خُدا پَناہ میں رَکھے

اللہ بچائے اللہ محفوظ رکھے.

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

تُم سے میں راضی میرا خُدا راضی

میرے دل میں تمہاری جانب سے کوئی ملال یا کدورت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم سے خُدا پناہ میں رکھے کے معانیدیکھیے

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے

tum se KHudaa panaah me.n rakheतुम से ख़ुदा पनाह में रखे

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے کے اردو معانی

قول

  • خوب آدمی ہو، تمہارے برے فعلوں کے اثر سے خدا پانی پناہ میں رکھے
  • یعنی تمھاری بد ذاتیوں سے خدا بچائے

English meaning of tum se KHudaa panaah me.n rakhe

Quote

  • May God save you!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم سے خُدا پناہ میں رکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone