تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمہارا سَر" کے متعقلہ نتائج

تُمہارا سَر

۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

تمھارے سر کی قسم ، یقین جانو ، سچ کہتا ہوں.

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

۔قَسم ہے (رویائے صادقہ) ہاں صورت شکل تو ایسی پائی ہے کہ ہزاروں میں ایک، جی چاہتا ہے بیٹھے دیکھا کیجئے مگر تمہارا سِر قرآن جگہ ہے بس دِوالی کی موٗرت جان نہیں منھ میں زبان ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمہارا سَر کے معانیدیکھیے

تُمہارا سَر

tumhaaraa sarतुम्हारा सर

تُمہارا سَر کے اردو معانی

  • ۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمہارا سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمہارا سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words