تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی" کے متعقلہ نتائج

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی کے معانیدیکھیے

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

tumhaarii baat thal kii na be.De kiiतुम्हारी बात थल की न बेड़े की

ضرب المثل

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی کے اردو معانی

  • جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں
  • تمہاری بات کا اعتبار نہیں
  • تمہاری بات نہ خشکی کی ہے نہ تری کی یعنی بیہودہ ہے

तुम्हारी बात थल की न बेड़े की के हिंदी अर्थ

  • जिसकी बात का कुछ भरोसा न हो उसकी और बकवास करने वाले के संबंध में बोलते हैं
  • तुम्हारी बात का भरोसा नहीं
  • तुम्हारी बात न सूखी ज़मीन की न पानी की अर्थात बेहूदा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words