تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُنْچ" کے متعقلہ نتائج

ٹُنْچ

بہت تھوڑا ، ذرا سا ، چھوٹا سا ، کم ، حقیر ، خفیف ، کم مایہ ، کم ظرف ، ٹچا

ٹُنْچ لَڑانا

تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا

ٹُنْچ بِھڑانا

ذرا سے سرماےٴ سے بڑا کام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُنْچ کے معانیدیکھیے

ٹُنْچ

Tunchटुंच

وزن : 21

ٹُنْچ کے اردو معانی

صفت

  • بہت تھوڑا ، ذرا سا ، چھوٹا سا ، کم ، حقیر ، خفیف ، کم مایہ ، کم ظرف ، ٹچا

English meaning of Tunch

Adjective

  • lowly, mean
  • very little, very small

Noun

  • pure silver

टुंच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्षुद्र। तुच्छ।
  • दे० ' टुच्चा '। स्त्री० बहुत ही थोड़ा धन या पूंजी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُنْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُنْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone