تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تند و تیز" کے متعقلہ نتائج

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شورِیدَہ مَغْز

دیوانہ، مجنون، سودائی

شُوْرِیدَہ سَر

سودائی، دیوانہ، مجنوں، بے عقل

شورِیدَہ رائے

رک : شوریدہ دماغ .

شورِیدَہ حال

پریشان حال، دیوانہ، سودائی

شورِیدَہ کار

بدحال ، آشفتہ حال ، دیوانہ .

شورِیدَہ راہ

شورِیدَہ سَری

۱. دیوانگی ، جنون ، پاگل پن .

شورِیدَہ مِزاج

رک : شوریدہ دماغ .

شورِیدَہ دِماغ

غائب دماغ

شورِیدَہ بَخْت

۱. بدبخت ، بدنصیب .

شورِیدَہ پُشْت

شورہ پشت ، سرکش ، فتنہ ان٘گیز .

شورِیدَہ حالی

شوریدہ حال کا اسم کیفیت، پریشان حالی، آشفتگی، بے بسی، لاچاری

شورِیدَہ روزْگار

پریشان حال ، بے سر و سامان ؛ بدحال ، خستہ و خراب ؛ دیوانہ ، مجنوں .

شورِیدَہ خاطِر

پریشان حال، سرگرداں؛ اُداس، رنجیدہ

شورِیدَگانِ شَہْر

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

شارِیدَہ

گِرا ہوا، پڑا ہوا.

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

سَرِ شورِیدَہ

سر جس میں آشفتگی اور دیوانگی بھری ہو, عاشق کا سر

وحشتؔ شوریدہ سر

اردو، انگلش اور ہندی میں تند و تیز کے معانیدیکھیے

تند و تیز

tund-o-tezतुंद-ओ-तेज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

تند و تیز کے اردو معانی

صفت

  • تیز رفتار، تیکھا، پرجوش، برق رفتار

شعر

English meaning of tund-o-tez

Adjective

  • acrid, acerbic, furious and fast, swift and rough

तुंद-ओ-तेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उग्र, उग्र और तेज़, गतिमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تند و تیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تند و تیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone