تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَمْتی" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِیْن قِلَعہ سی

شاہین کا قلعہ (آبنائے فاسفورس پر)

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِیں بَچَّہ

شاہِیں دُزْد

شاہِیں دُزْدی

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

دُزْدِ شاہِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَمْتی کے معانیدیکھیے

تُرَمْتی

turamtiiतुरमती

اصل: سنسکرت

وزن : 122

تُرَمْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باز یا شکرے کی قسم کا ایک شکاری پرندہ، جسکی کئی قسمیں ہیں، لاط :fasciatus , F . tinnunculus F. dubius Falco (اس پرندے کی ایک قسم لال سری ترمتی ہے، جو دیسی پرندوں میں سے سے ہے اور ہمیشہ پنجاب میں رہتی ہے، قد میں فاختہ کے برابر ہوتی ہے، دوسری قسم ریگی ترمتی کہلاتی ہے، جو پنجاب میں نہیں ہوتی یہ مسافر پرندہ ہے، فصل ربیع میں چرغوں کے ساتھ آتی ہے، یہ لال سری ترمتی سے چھوٹی ہوتی ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of turamtii

Noun, Feminine

  • a falcon-type bird of prey

तुरमती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की शिकारी चिड़िया जो बाज़ की तरह शिकार करती है, यह बाज़ से छोटी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَمْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَمْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words