تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُرْفَہ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُرْفَہ تَر کے معانیدیکھیے
طُرْفَہ تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت زیادہ عجیب، بہت انوکھا، عجیب تر
شعر
طرفہ تر ہے ترے مقتل کا تماشہ قاتل
کچھ تڑپتے ہیں تہ تیغ دو دم بھی کچھ ہیں
ہے وہ دریا میں نہاتا میں ہوں غرق آب شرم
کچھ عجب اک ماجرا ہے طرفہ تر دونوں طرف
آنکھ سے پردہ نہ کر پردے کا گھر یہ بھی تو ہے
تو تو دیکھے ہم نہ دیکھیں طرفہ تر یہ بھی تو ہے
English meaning of Turfa-tar
Persian, Arabic - Adjective
- a very bizarre, very unique
तुर्फ़ा-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत ज़्यादा विचित्र, बहुत अनोखा, आश्चर्यजनक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُرْفَہ تَر)
طُرْفَہ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔