تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرْک سَوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْک سَوار کے معانیدیکھیے
تُرْک سَوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔مذکر۔ وہ ہندوستانی سوار جن کو ایّام غدر سے پیشتر سر تاپا انگریزی پوشاک پہنائی جاتی تھی اور گھوڑا اور دیگر تمام سامان سرکار سےملا کرتا تھا۔ چونکہ ترکوں کی پوشاک بھی ایسی ہی ہے شاید اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا۔
- مسلمان گھڑ سورار؛
- وہ ہندوستانی سوار جنھیں ایام غدر
- سے بیشتر سر تاہا انگریزی پوشاک پہنائی جاتی تھی اور گھوڑے سے لگا کر تمام سامان سرکار سے ملا کرتا تھا چون٘کہ ترکوں کی پوشاک بھی ایسی ہی ہوتی تھی شاہد اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا تھا
English meaning of turk-savaar
Noun, Masculine
- horse-rider
तुर्क-सवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घुड़सवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرْک سَوار)
تُرْک سَوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔