تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام" کے متعقلہ نتائج

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام

اپنی حیثیت کو دیکھو، اپنے جامے میں رہو، جیسی حیثیت ہے ایسے ہی بات کرو

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام کے معانیدیکھیے

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام

tuu gadhii kumhaar kii tujhe raam se kyaa kaamतू गधी कुम्हार की तुझे राम से क्या काम

نیز - تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کوتھ

ضرب المثل

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام کے اردو معانی

  • اپنی حیثیت کو دیکھو، اپنے جامے میں رہو، جیسی حیثیت ہے ایسے ہی بات کرو
  • جب کوئی فضول شخص کسی کام میں بیکار مداخلت کرے تب کہتے ہیں

तू गधी कुम्हार की तुझे राम से क्या काम के हिंदी अर्थ

  • अपनी हैसियत को देखो, अपने जामे में रहो, जैसी हैसियत है ऐसे ही बात करो
  • जब कोई फ़ालतू आदमी किसी काम में व्यर्थ हस्तक्षेप करे तब कहते हैं

    विशेष - कोथ: क्या संबंध।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو گَدھی کُمْہار کی تُجھے رام سے کیا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words