تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر" کے متعقلہ نتائج

تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر

ایک پر ایک، ایک دوسرے پر گرتے پڑتے؛ بدحواسی سے.

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

مَیں تُجھ پَر اَور تُو مُجھ پَر

بہت زیادہ بھیڑ ہو تو کہتے ہیں ۔

تِرْیا تُجھ سے جو کَہے مول نَہ تُو وُہ مان، تِرْیا مَت پَر جو چَلیں وہ نَر ہیں نِرگََیان

عورت کے کہنے پر نہیں چلنا چاہیے جو ان کے کہنے پرچلے وہ بیوقوف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر کے معانیدیکھیے

تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر

tuu mujh par mai.n tujh parतू मुझ पर मैं तुझ पर

تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک پر ایک، ایک دوسرے پر گرتے پڑتے؛ بدحواسی سے.

तू मुझ पर मैं तुझ पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक पर एक एक दूसरे पर गिरते पड़ते, बदहवासी से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words