تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا" کے متعقلہ نتائج

تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا

بدکار عورت بدکار خاوند سے کہتی ہے چونکہ تو بدکاری کرتا ہے تو میں بھی کرتی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا کے معانیدیکھیے

تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا

tuu ne kii raam-janii, mai.n ne kiyaa raam-janaaतू ने की राम-जनी, मैं ने किया राम-जना

ضرب المثل

تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا کے اردو معانی

  • بدکار عورت بدکار خاوند سے کہتی ہے چونکہ تو بدکاری کرتا ہے تو میں بھی کرتی ہوں
  • عورت کا اپنے زناکار جواری شوہر سے غصے میں کہنا کہ تم نے اگر عورت رکھ لی تو میں نے بھی آدمی رکھ لیا ہے
  • تم بھی عیبی میں بھی عیبی پھر الزام کیا
  • جب بیوی اور شوہر دونوں بدکردار ہوں تو ان کے متعلق طنزاََ ایسا کہتے ہیں

तू ने की राम-जनी, मैं ने किया राम-जना के हिंदी अर्थ

  • दुश्चरित्र स्त्री दुश्चरित्र पति से कहती है तू बुरा काम करता है तो में भी करती हूँ
  • स्त्री का अपने दुश्चरित्र पति से ग़ुस्से में कहना कि तुम ने अगर स्त्री रख ली तो मैं ने भी आदमी रख लिया है
  • तुम भी दोषी मैं भी दोषी तो आरोप क्या
  • जब पति पत्नी दोनों चरित्र-भ्रष्ट होते हैं तो उनके प्रति व्यंग में ऐसा कहते हैं

    विशेष - तूने जब ऐसा किया, तो मैंने भी ऐसा किया, यह भाव प्रकट करने को कहावत है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words