تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُودے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُودے کے معانیدیکھیے
تُودے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- تودہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل
- مٹی کا ٹیلا یا کچی دیوار جس پر تیرانداز تیروں کی مشق کرتے ہیں، نشانہ گاہ ہدف
- مٹی کی منڈیر جو حدود آراضی ظاہر کرنے کو قائم کر دیتے ہیں، مینڈ، ٹھیا
- مٹی کا ڈھیر، انبار، اٹم
- بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں
شعر
اے گریہ اس کے دل میں اثر خوب ہی کیا
روتا ہوں جب میں سامنے اس کے تودے ہے ہنس
وصف کمان ابرو جو کیجیے سو کم ہے
بے تیر بسملوں کے تودے لگا دیے ہیں
دیا نوشتہ نہ اس بت کو دل کے تودے میں
خدا کے گھر کا بھلا میں قبالہ کیا کرتا
English meaning of tuude
तूदे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُودے)
تُودے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔