تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُوفانِ نُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفانِ نُوح کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
موضوعات: کنایۃً
طُوفانِ نُوح کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.
English meaning of tuufaan-e-nuuh
Noun, Masculine
- Noah's flood, the Deluge, the Great Flood,
तूफ़ान-ए-नूह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ये एक तूफान-ए-बाराँ था जो बहुत क़दीम ज़माने में हज़रत नूह अलैहि अस्सलाम के वक़्त क़हर इलाही के बाइस आया था, इस का सबब इंसानी बदी और इस के नतीजे के तौर पर इन की बर्बादी बयान की गई है, इस के थमने पर हज़रत-ए-नूह की औलाद तमाम रोय ज़मीन पर फैल गई , (कनाएन) बड़ा सेलाब , आँसूओं या पानी की कसरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُوفانِ نُوح)
طُوفانِ نُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔