تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفانات" کے متعقلہ نتائج

طُوفانات

طوفان (رک) کی جمع ، بہت سے طوفان یا سیلاب.

تَعْفُونِیَت

بدبو ، سڑانْڈ ، سڑنے اور بدبو دینے کا عمل.

طُوفانی

طوفان ہونے کی حالت ، جوش ، شدّت

طُوفان

باد و باراں کی زیادتی، آندھی یا شدّت کی بارش، سیلاب

طُوفانی کَرنا

طغیانی لانا ؛ غضب ڈھانا ، آفت نازل کرنا.

طُوفان کَرنا

آفت ڈھانا ، غضب کرنا ، ظلم کرنا ، زیادتی کرنا.

طُوفان ہونا

طوفان کرنا کا لازم، تہمت ہونا، الزام لگنا

طُوفان آنا

سیلاب امنڈنا ؛ فتنہ برپا ہونا ، شورش پیدا ہونا.

طُوفان لَگْنا

طوفان لگانا کا لازم، تہمت لگنا، عیب لگنا

طُوفان اُٹْھنا

جوش پر آنا ، ہنگامہ پیدا ہونا ، فتنہ برپا ہونا.

طُوفان رَکْھنا

تہمت لگانا ، بہتان رکھنا.

طُوفان لینا

بہتان لگنا، جھوٹا الزام لگانا، جھوٹی بات کسی سے منسوب کرنا

طُوفانِ آتِش

آگ کا طوفان، (مجازاً) سخت آتش زدگی

طُوفان بار

تیز بارش برسانے والا ، طوفان خیز ، سیلاب لانے والا (بادل).

طُوفانِ باد و باراں

تیز ہوائیں اور بارش، آندھی طوفان بھری بارش

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفانات کے معانیدیکھیے

طُوفانات

tuufaanaat•तूफ़ानात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

طُوفانات کے اردو معانی

  • طوفان (رک) کی جمع ، بہت سے طوفان یا سیلاب.

Urdu meaning of tuufaanaat

  • Roman
  • Urdu

  • tuufaan (ruk) kii jamaa, bahut se tuufaan ya selaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوفانات)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوفانات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone