Search results
Saved words
Showing results for "TuuT kar"
Meaning ofSee meaning TuuT kar in English, Hindi & Urdu
Tags: Colloquial
English meaning of TuuT kar
Adverb
- intensely
ٹُوٹ کَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.
- بڑی کوشش و محنت سے ، بمہ تن مصروف ہوکر ، جان توڑ کر ۔
- تپاک سے ، جوش و خروش کے ساتھ ، گرم جوشی کے ساتھ۔ .
- ﴿کسی سے﴾ قطع تعلق کرکے ، کٹ کر ۔
- ۔۱۔(عو) نہایت شدّت سے۔ کثرت سے۔ رات کو ایسا ٹوٹ کر دست آیا کہ سارے ہوش وحواس جاتے رہے۔ ۲۔دیکھو ٹوٹ کے برسنا۔ ۳۔بڑی کوشش سے۔ ہمہ تن مصروف ہوکر۔ یہ خدمت گار ٹوٹ ٹوٹ کر کام کرتا ہے۔ ۴۔کسی ایک طرف سے قطع تعلّق کرکے۔ گواہ اس فریق سے ٹوٹ کر ادھر آگیا۔
Showing search results for: English meaning of toot kar, English meaning of tut kar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (TuuT kar)
TuuT kar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone