تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹ پَڑْنا

١. گر پڑنا ، زمین پر آ رہنا.

عَذاب ٹُوٹ پَڑْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

کوہِ اَلَم ٹُوٹ پَڑْنا

سخت رنج و غم ہونا ، بڑی مصیبت آ جانا ، بہت بڑا صدمہ پہنچنا.

ٹُوٹ ٹُوٹ پَڑْنا

جلدی جلدی گرنا.

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

ٹُوٹ میں پَڑْنا

گھاٹے میں پڑنا ، نقصان اٹھانا ، کمی ہونا

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

قَیامَت ٹُوٹ پَڑْنا

آفت برپا ہونا ، حشر ٹوٹنا ، شامت آنا نیز بہت خفگی ہونا.

حَشْر ٹُوٹ پَڑْنا

آفت ٹوٹنا، مصیبت آنا

مُصِیبَت ٹُوٹ پَڑْنا

رک : مصیبت پھٹ پڑنا ۔

غَضَب ٹُوٹ پَڑْنا

آفت آجانا ، مصیبت نازل ہونا .

چِھینکا ٹُوٹ پَڑْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

چَھپَّر ٹُوٹ پَڑْنا

ناگہانی مصیبت آجانا، دنیوی تفکرات کا سر آپڑنا

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹ پَڑْنا

TuuT pa.Dnaaटूट पड़ना

محاورہ

مادہ: ٹُوٹ

ٹُوٹ پَڑْنا کے اردو معانی

  • ١. گر پڑنا ، زمین پر آ رہنا.
  • ﴿مصیبت یا بلا وغیرہ﴾ یکایک نازل ہونا ، دفعةً آنا ۔
  • یکایک یا اچانک شکستگی کا عمل ہونا جس کے آثار نہ ہوں
  • آدمیوں ، جانوروں اور پرندوں وغیرہ کی تعداد کا دفعةً آجانا ، کسی بھی شے کا بے درپے آنا ، وارد ہونا.
  • کسی چیز کے خریدنے یا لینے پر ہجوم کرنا ، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا.
  • ٦۔ ﴿انتہائی شوق یا حسرت سے﴾ مائل یا فدا ہونا ، فریفتہ ہونا ، شیدا ہونا ۔
  • کسی کام میں ہمہ تن مصروف ہوجانا ، پوری طرح متوجہ ہوجانا ۔
  • مطالعہ میں منہمک ہونا۔
  • (اکبارگی) حملہ کرنا ، دھاوا کرنا.
  • ﴿i﴾ ﴿کسی کیفیت یا حالت کا﴾ غلبہ ہونا یا شدت سے آنا یا ہونا۔
  • ۔۱۔کسی کام میں ہمہ تن مصروف ہوجانا۔ ۲۔حملہ کرنا۔ دھاوا کرنا۔ ع ۳۔ پِل پڑنا۔ نہایت خواہش ظاہر کرنا۔ کسی چیز کے خریدنے یا لینے پر ہجوم کرنا۔ بہت سے آدمیوں کا دفعتہً آجانا۔ آج آم کے گاہک ٹوٹ پڑے۔۳۔ آفت۔ قیامت۔ مصیبت وغیرہ کے لیے) نازل ہونا۔ اکبارگی آجانا۔ ۴۔گِرپڑنا۔ ؎
  • ﴿ii﴾ اثر ہونا.
  • جلد جلد کوئی کام کرنا ﴿کھانے وغیرہ پر﴾
  • ١۰۔ کثرت سے رونا ؛ کثرت سے برسنا

English meaning of TuuT pa.Dnaa

  • (of a trouble or misfortune) overwhelm, overpower
  • attack, fall upon, rush, arrive in crowds, fall avidly upon
  • be very fond (to see or meet)

टूट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ﴿i﴾ ﴿किसी कैफ़ीयत या हालत का> ग़लबा होना या शिद्दत से आना या होना
  • जल्द जल्द कोई काम करना ?खाने वग़ैरा पर
  • मुताला में मुनहमिक होना
  • यकायक या अचानक शिकस्तगी का अमल होना जिस के आसार ना हूँ
  • (एकबारगी) हमला करना, धावा करना
  • ۔۱۔किसी काम में हमातन मसरूफ़ होजाना। २।हमला करना। धावा करना। ए ३। पल पड़ना। निहायत ख़ाहिश ज़ाहिर करना। किसी चीज़ के ख़रीदने या लेने पर हुजूम करना। बहुत से आदमीयों का दफ़ातन आजाना। आज आम के गाहक टूट पड़े।३। आफ़त। क़ियामत। मुसीबत वग़ैरा के लिए) नाज़िल होना। एकबारगी आजाना। ४।पड़ना।
  • ١. गर पड़ना, ज़मीन पर आ रहना
  • ١۰۔ कसरत से रोना , कसरत से बरसना
  • ٦۔ ﴿इंतिहाई शौक़ या हसरत से> माइल या फ़िदा होना, फ़रेफ़्ता होना, शैदा होना
  • ﴿ii﴾ असर होना
  • आदमीयों, जानवरों और परिन्दों वग़ैरा की तादाद का दफ़ान आजाना, किसी भी शैय का बे दरपे आना, वारिद होना
  • किसी काम में हमातन मसरूफ़ होजाना, पूरी तरह मुतवज्जा होजाना
  • किसी चीज़ के ख़रीदने या लेने पर हुजूम करना, किसी चीज़ की निहायत ख़ाहिश करना
  • ﴿मुसीबत या बला वग़ैरा> यकायक नाज़िल होना, दफ़ान आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words