تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُیّاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُیّاں کے معانیدیکھیے
ٹُیّاں کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ایک قسم کا چھوٹا توتا
- ایک قسم کی چھوٹی کوڑی.
- ٹوئیاں، ننھّا سا، پست قد، بَونا
- (فقرہ) ٹویّاں خوب پڑھتا ہے
- ۔(ھ) مونث۔ ایک قِسم کی چھوڑی کَوڑی۔
شعر
سن ڈھلتے ہی سب باز کے پنجروں سے اڑیں گے
لمچھر نہ رہے گا کوئی ٹیاں نہ رہے گا
ہاں پوپلا منہ عاشق ناشاد کو دیکھو
پھر ذہن میں بھی چت کوئی ٹیاں نہ رہے گا
English meaning of Tuyyaa.n
टुय्याँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُیّاں)
ٹُیّاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔