تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبال" کے متعقلہ نتائج

بُرُودَت

ٹھنڈک، خنکی، سردی

بُرُودَتِ عارِضی

(طبیعیات) وہ نسبت جو بخارات آبی کی حقیقی مقدار کو ... ظاہر کرتی ہے

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

مِزاج میں بُرُودَت ہونا

خاصیت سرد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبال کے معانیدیکھیے

اُبال

ubaalउबाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اُبال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. (i) کھدبدا کر اوپر اٹھنے کی کیفیت جوابالنے یا ابلنے سے پیدا ہو ، پک کر جوش کھانے کی صورت ، کھدبدی (عموماً دودھ پانی وغیرہ کے لیے مستعمل) .
  • (ii) کف ، پھین .
  • ۲. (مجازاً) (کسی کیفیت یا جذبے وغیرہ کا) اَبھار ، جوش ، ولولہ ، شدت ، وفور .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ubaal

Noun, Masculine, Singular

उबाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone