Search results
Saved words
Showing results for "kholnaa"
Meaning ofSee meaning kholnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of kholnaa
Sher Examples
un kā darvāza thā mujh se bhī sivā mushtāq-e-dīd
maiñ ne bāhar kholnā chāhā to vo andar khulā
un ka darwaza tha mujh se bhi siwa mushtaq-e-did
main ne bahar kholna chaha to wo andar khula
allāh allāh husn kī ye parda-dārī dekhiye
bhed jis ne kholnā chāhā vo dīvāna huā
allah allah husn ki ye parda-dari dekhiye
bhed jis ne kholna chaha wo diwana hua
खोलना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- दे० ' कीलना '।
- पत्रों में खील लगाकर दोना, पत्तल आदि बनाना। खील लगाना।
- हिन्दी ' खुलना ' का सकर्मक रूप जो भौतिक वा मूर्त और अभौतिक या अमूर्त रूपों में नीचे लिखे अर्थों में प्रयुक्त होता है
- बंधनमुक्त करना; ग्रंथिमुक्त करना
- सुलझाना; समझाना
- छोड़ना
- छिपे हुए भेद या तथ्य को प्रकट करना; बताना
- मशीन आदि को मरम्मत आदि के लिए खोलना
- उघाड़ना; उधेड़ना
- निखारना
- बिछाना
- उतारना।
کھولنا کے اردو معانی
فعل
- کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .
- کسی بند چیز کا وا کرنا (جیسے دروازہ ، آنکھیں وغیرہ).
- (مجازاً) بیدار کرنا ، جگانا .
- قید سے آزاد کرنا ، رہائی دینا .
- ظاہر یا منکشف کرنا .
- وضاحت سے بیان کرنا ، تفصیل سے بتانا ، کہنا .
- فاش کرنا ، بھانڈا پھوڑنا .
- پھاڑنا ، چیرنا نیز شگاف دینا .
- شق کرنا ، کھودنا (عموماً قبر کے لیے مستعمل).
- پردہ اُٹھانا یا ہٹانا ، پوشش وغیرہ سرکانا ، ننگا کرنا ، لہرانا .
- ادھیڑنا ، سلائی دور کرنا .
- کسی پیچیدہ یا مشکل مسئلے کو حل کرنا .
- . میل کچیل دور کرنا ، صاف کرنا ،کوڑا کرکٹ نکلنا .
- جاری کرنا ، قائم کرنا ، جیسے : نہر کھولنا . کارخانے میں کام کی ابتدا کرنا .
- متعدد (ڈیری) فارم کھولے جائیں، جس میں عمدہ قسم کے سانڈ بھی ہوں.
- بادل یا گھٹا کا دور کرنا
- حجاب دور کرنا، بے تکلف بنانا.
- ہمراز بنانا، دل کا بھید لینا ؛ کسی خاموش آدمی کا گویا کرنا.
- جھجک دور کرنا، ڈر ختم کرنا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل).
- چوڑا کرنا، فراغ یا وسیع کرنا
- بحال کرنا، سلسلہ جاری کرنا، رکاوٹ دور کرنا (اٹکانا اور روکنا کا نقیض)
- ہتھیار وغیرہ کا جسم سے الگ کرنا.
- کھٹکا ہٹانا، تالے کو زنجیر سے دور کرنا، کنجی کے ذریعے قفل وا کرنا، مقفل چیز کو کنجی کے ذریعہ باز کرنا
- کسی بندھے ہوئے جانور کی چوری کرنا
- آنکھ قدح کرنا
- (احرام وغیرہ) اتارنا
- افتتاح کرنا
- ڈھکن وغیرہ ہٹانا (ہانڈی وغیرہ)
- کَسی ہوئی چیز کو گھما گھما کر ڈھیلا کرنا یا باہر نکالنا
- سلجھانا (زلفوں کے خم یا پیچ وغیرہ)
- دریافت کرنا، معلوم کرنا
Idioms of kholnaa
Rhyming words of kholnaa
Compound words of kholnaa
Showing search results for: English meaning of kholna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kholnaa)
kholnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone