تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبھار" کے متعقلہ نتائج

بال توڑ

بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

بال توڑْنا

(سر کے) بال نوچنا (رنج اور صدمے کے ہجوم میں)

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

بَل توڑْنا

(کسی کا) زور کم کرنا، غرور ڈھانا

بال ٹیڑھا ہونا

ذرہ بھر نقصان پہنچنا، کسی کا کچھ بگڑ جانا (کسی کے عمل سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبھار کے معانیدیکھیے

اُبھار

ubhaarउभार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

اُبھار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ا. اٹھان یا اونچا پن جو کسی چیز کے پھوٹنے یا ابھرنے سے ظاہر ہو، سطح کا ابھرا ہوا حصہ.
  • ۲. نمو یا شباب کا زور، بالیدگی.
  • ۳. امنگ، موج، ولولہ
  • ۴. افزائش، بڑھوتری، فروغ
  • ۵. محدب سطح کی بیرونی سمت کا نمایاں حصہ، جیسے : توے کا ابھار، عینک کی تالوں کا ابھار.
  • ۶. (کنایۃ) عورت کے پستان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ubhaar

Noun, Masculine, Singular

  • rising,swelling, prominence, developing; acquiring fullness, protuberance, come up, float
  • excitement, persuasion
  • rising or development of the breast (in girls)

उभार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सूजन, वरम, उठाव, तनाव, ऊपर आना, बढ़ोतरी
  • आनंद, मौज, जोश
  • औरत के स्तन का उठान

اُبھار کے مترادفات

اُبھار کے متضادات

اُبھار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone