اردو، انگلش اور ہندی میں اُبَھرْتی کے معانیدیکھیے
اُبَھرْتی کے اردو معانی
فعل متعلق
- سطح سے نمایاں ہونا آس پاس کی نسبت اٹھا ہونا یا پھولا ہونا، پھولنا، تننا، بڑھنا، پنپنا، افزائش یا نشوونما پانا، سطح پر آنا، سر نکالنا، بھارا لینا، ڈوب کر ترنا
شعر
زخم در زخم سخن اور بھی ہوتا ہے وسیع
اشک در اشک ابھرتی ہے قلم کار کی گونج
تجھے بانہوں میں بھر لینے کی خواہش یوں ابھرتی ہے
کہ میں اپنی نظر میں آپ رسوا ہو سا جاتا ہوں
ایک خوشبو سی ابھرتی ہے نفس سے میرے
ہو نہ ہو آج کوئی آن بسا ہے مجھ میں
English meaning of ubhartii
Adverb
- appeared
उभरती के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किसी तल या सतह का आसपास की तह से कुछ ऊँचा होना, किसी अंश का इस प्रकार ऊपर उठना कि समूचे से उसका लगाव बना रहे, उकसना, फूलना, ऊपर निकलना, आधार छोड़कर ऊपर उठना, उठना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُبَھرْتی)
اُبَھرْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔