تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُبُور درِیائے شور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

(قانون) کالے پانی بھیجنا ، بطور سزا کسی شخص کو جزہرۂ انڈمان بھیج دینا ، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ پلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت مین جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے ، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں عُبُور درِیائے شور کَرْنا کے معانیدیکھیے

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

'ubuur dariyaa-e-shor karnaa'उबूर दरिया-ए-शोर करना

محاورہ

عُبُور درِیائے شور کَرْنا کے اردو معانی

  • (قانون) کالے پانی بھیجنا ، بطور سزا کسی شخص کو جزہرۂ انڈمان بھیج دینا ، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ پلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت مین جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے ، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں).

'उबूर दरिया-ए-शोर करना के हिंदी अर्थ

  • (क़ानून) काले पानी भेजना, बतौर सज़ा किसी शख़्स को जुज़ हरा-ए-अंडमान भेज देना, उम्र क़ैद की सज़ा देना (ख़लीज बंगाल में अंडमान की आब-ओ-हुआ बहुत ख़राब है उसका दारालस्तंत् पोर्ट प्लेर है अंग्रेज़ों के दौर-ए-हुकूमत मैन जिस को सख़्त सज़ा देना होती थी उसको वहां भेज देते थे, उर्फ-ए-आम में इस को काला पानी कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُبُور درِیائے شور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone