تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچاپَت" کے متعقلہ نتائج

اُچاپَت

ادھار کا لین دین ، اشیا کی قرض خریداری (جس کا حساب مقرر وقت پر کیا جاتا رہے) ۔

اُچاپَتی

شوخ ، شریر ۔

اُچاپَت اُٹْھنا

ادانی کے مقرر و معین وعدے اور سمجھوتے پر قرض سودا لیا جانا ۔

اُچاپَت اُٹھانا

رک : اچاپت اٹھنا جس کا یہ تعدیہ ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاپَت کے معانیدیکھیے

اُچاپَت

uchaapatउचापत

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اُچاپَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادھار کا لین دین ، اشیا کی قرض خریداری (جس کا حساب مقرر وقت پر کیا جاتا رہے) ۔
  • قرض کے طور پر ، چالو کھاتے میں ۔
  • ہنگامہ شرارت ، بد معاشی ۔
  • فریب ، دغا بازی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of uchaapat

Noun, Feminine

  • deceit, beguilement
  • purchase made on credit
  • quarrel, discord, brawl

उचापत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बनिए का हिसाब-किताब, जो चीज़ बनिए के यहाँ से उधार ली जाए, उठान, लेखा
  • उधार का लेन देन, क़र्ज़ के तौर पर, चालू खाते में
  • विश्वासघात, धोका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچاپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچاپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone