تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَکّا" کے متعقلہ نتائج

اُچَکّا

بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے

اُچَکّا پَن

چوری، بدمعاشی، چال بازی دھوکہ دہی

چور اُچَکّا

رک : چور معنی نمبر ۱ ، اٹھائی گیرا ، نچلے درجے کا چور.

مِثْلی اُچَکّا

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَکّا کے معانیدیکھیے

اُچَکّا

uchakkaaउचक्का

اصل: ہندی

وزن : 122

اُچَکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے

صفت

  • اچک لینے والا، چھن جھٹ کےلے بھاگنے والا، ہاتھ چالاک

شعر

English meaning of uchakkaa

Noun, Masculine

  • thief, minor thief, knave, lifter

Adjective

  • lifter, nicker, pickpocket

उचक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोर, उठाईगीर, ठग, धूर्त, बदमाश, अचानक होने की स्थिति या भाव, दूसरे की वस्तु आदि छीनकर भागने वाला आदमी, शातिर चोर जो दिन दहाड़े माल उठाले, वो घटिया चोर जो छोटी-मोटी चीज़ जो हाथ से ले भागे

विशेषण

  • उचक लेने वाला, छिन-झट के ले भागने वाला, हाथ चालाक

اُچَکّا کے مترادفات

اُچَکّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone