تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

طَبِیعَت اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، جی اُکتا جانا

جی اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، طبیعت ہٹ جانا (اکثر ’سے‘ کے ساتھ).

دِل اُچَٹْنا

جی اکتانا، دل گبھرانا

آنکھ اُچَٹْنا

نیند اڑجا نا، جاگ پڑنا

تَصَوُّر اُچَٹْنا

خیال قائم نہ رہنا، دھیان ہٹنا

دِھیان اُچَٹْنا

خیال کا بٹ جانا ، تصوّر کا ہٹ جانا ، ذہن کا کسی کام پر آمادہ نہ ہونا .

چِت اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، جی نہ لگنا ، طبیعت ہٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَٹْنا کے معانیدیکھیے

اُچَٹْنا

uchaTnaaउचटना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اُچَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .
  • (نصب العین یا ٹھیک مقام سے) ہٹنا ، خطا کرنا .
  • (دل وغیرہ میں) بے اثر رہنا ، راسخ یا متمکن نہ ہونا .
  • ٹھکی گڑی یا بیٹھی ہوئی کیل وغیرہ کا ڈھیلا ہونا یا نکل جانا .
  • کسی چیز سے چھو کر یا ٹکرا کر واپس یا اور طرف لوٹنا .
  • (دل وغیرہ کا) بیزار ہونا ، آکتانا ، برکشتہ خاطر ہونا .
  • اڑ جانا ، جاتا رہنا ، غائب ہونا (نیند کے لیے مستعمل) .
  • بھڑ کنا ، اکھڑ جانا ، (کسی معملے میں) راہ پر آتے آتے کترا جانا یا انحراف کرنا .
  • (کسی چیز یا مر کا) نگاہ یا ہاتھ وغیرہ کےدسترس سے باہر ہونا ، ہاتھ نہ آنا ، دکھائی نہ دینا .
  • ابھرنا ، نمایاں ہونا .

English meaning of uchaTnaa

Intransitive verb

  • go astray, go off the mark, be ineffective
  • to ricochet, rebound
  • (of arms as sword) rebound, bounce back, touch barely, not to be effective

उचटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ऊबना (मन का न लगना); मन का उदासीन होना, मन का विरक्त होना, भड़कना, उखड़ जाना
  • (हथियार का) इस ढब से पड़ना कि बढ़ते ही आछल या फिसल जाये, भरपूर ना पड़ना, ओछा पड़ना
  • किसी चीज़ से छू कर या टकरा कर वापिस या और तरफ़ लौटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words