تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَھل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچَھل پَڑْنا

اچانک اوپر کی طرف جنبش کرنا، دفعۃً یا اضطراری طور پر اوپر اٹھنا، یکایک اچک جانا

خوشی سے اُچَھل پَڑْنا

حد درجہ خُوش ہونا ۔ خُوشی سے پھولے نہ سمانا ۔

خُوشی کے مارے اُچَھل پَڑْنا

بے اختیار اظہار مسرت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَھل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

اُچَھل پَڑْنا

uchhal pa.Dnaaउछल पड़ना

محاورہ

مادہ: اُچَھل

موضوعات: خوشی

اُچَھل پَڑْنا کے اردو معانی

  • اچانک اوپر کی طرف جنبش کرنا، دفعۃً یا اضطراری طور پر اوپر اٹھنا، یکایک اچک جانا
  • دفعۃً سطح سے اڑ کر اوپر جانا، اچٹنا، جست کرنا
  • (خوشی وغیرہ کے مارے) بیٹھے سے اٹھ کھڑا ہونا، نیم قد اٹھ کھڑا ہونا، کود پڑنا یا دفعۃً اچکنا
  • (مجازاً) شدید جذبے کا اظہار کرنا

English meaning of uchhal pa.Dnaa

  • be frightened
  • break into passion
  • jump up with amazement
  • rise up to the surface
  • spring up

उछल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • अचानक ऊपर की ओर हिल जाना, अकस्मात ऊपर उठना, यकायक उचक जाना
  • अचानक स्तर से उड़ कर ऊपर जाना, उचटना, छलाँग करना
  • (प्रसन्नता आदि के अवसर पर) बैठे से उठ खड़ा होना, आधे भाग से उठ खड़ा होना, कूद पड़ना या अचानक उचकना
  • (लाक्षणिक) तीव्र आवेश व्यक्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَھل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَھل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words