تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑ گَئی" کے متعقلہ نتائج

اُڑ گَئی

اڑگیا (رک) کی تانیث.

ہَوائی اُڑ گَئی

شہرت ہو گئی.

بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پَھل پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑ گَئی کے معانیدیکھیے

اُڑ گَئی

u.D ga.iiउड़ गई

اُڑ گَئی کے اردو معانی

دیگر

  • اڑگیا (رک) کی تانیث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words